Hifzul Quran

Hifzul Quran program held on March 17, Sunday, Baitul Ehsan The information and syllabus of this program were sent to all the Zoama and Muntzim Taleem And Aamla members in a timely manner and were reminded frequently. The program was started by Murrabi Sahib with a silent prayer. In the Hifzul Quran program, 30 Ansar from our region participated in the regular program by reciting the syllabus of the Holy Qur’an , a sufficient number of Ansars were present to listen. 46 Ansars attended the Hifzul Quran program regularly, while the total attendance was 58 by the time of Iftar. Alhamdulillah, the program was very successful. At the end of the program, iftar and food were served while Maghrib prayers were offered in congregation. Khaksar is extremely grateful for the cooperation of all the Zoama especially the Nazim Ala Sahib, with whose cooperation and guidance the program was successful.

رپورٹ حفظ القران پروگرام منعقدہ مورخہ 17 مارچ بروز اتوار بعيت الاحسان – اس پروگرام کی اطلاع اور سليبس گذشتہ ماہ تمام زعماء اور منتظم تعليم کے علاوہ ناظمين ریجنل عاملہ ممبران کو بروقت بھيجوايا گيا اور تواتر سے ياددھانی کرائی جاتی رھی۔ اس پروگرام کو مربی صاحب نے دعا کے ساتھ شروع کروايا ، حفظ القران پروگرام ميں ھمارے ریجن سے 30 انصار نے قران پاک کے مقررکردہ سليبس ميں سے زبانی سُنا کر باقاعدہ پروگرام ميں شموليت اختيار کی اسی طرح 6 زعما نے بھی قران پاک کی مختلف سورتيں سليبس ميں سے زبانی سنائيں ، سننے کے لئے کافی تعداد انصار کی ھال ميں موجود تھی 46 انصار کی حاضری حفظ القران پروگرام ميں باقاعدہ تھی جبکہ افطاری تک کل حاضری 58 ھوگئی تھی، الحمدوللہ بہت کامياب پروگرام رھا ، پروگرام کا اختتام دو مربيان صاحبان کے فضائل قران کے بيان اور دعا کے ساتھ ھوا، پروگرام کے اختتام پر افطاری اور کھانا پيش کيا گيا جبکہ مغرب کی نماز باجماعت ادا کی گئی۔ خاکسار تمام زعماء کے تعاون کا بے حد مشکور ھے خاص کر ناظم اعلیٰ صاحب کا جن کے تعاون اور راھنمائی سے پروگرام کامياب ھوا، اللہ تعالیٰ سب کو بہترين جزا عطا فرمائے، آمين ، ريجنل ناظم تعليم ، ناصر احمد تارڑ