Majlis Ansarullah UK – Qiadat Tarbiyyat (Rishta Nata)

مجلس انصار اللہ یوکے قیادت تربیت – رشتہ ناطہ

We are working with Jamaat to assist the Rishta Naata department to find suitable matches for our children.
We want to know from Ansar brothers how we may be able to assist you and whether current procedures could be made better.

ہم جماعت کےشعبہ  رشتہ ناطہ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں تا کہ آپ کے بچوں کے لئے مناسب رشتہ کی تلاش میں مدد کی جا سکے۔
ہم اپنے انصار  سے یہ جانا چاہتے ہیں کہ اس سلسلہ میں  ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں اور موجودہ طریقہ کار میں کیسے بہتری لائی جا سکتی ہے۔  

Majlis Ansarullah UK – Qiadat Tarbiyyat (Rishta Nata)

مجلس انصار اللہ قیادت تربیت – رشتہ ناطہ

Following the December 2021 Shura proposal, Majlis Ansarullah will now be assisting those Ansar who need help in finding a suitable Rishta for their children.
One of the recommendations of the sub-committee was to identify issues Ansar face whilst looking for a Rishta for their children.
This form is designed to capture your views on the existing process of finding a suitable Rishta and offering suggestions to improve it.

مجلسِ شوریٰ 2021 کی تجویز کے بعد مجلس انصار اللہ ان انصار کی مدد کرے گی جنہیں اپنے بچوں کے لئے مناسب رشتہ کی تلاش میں مدد کی ضرورت ہو۔ سب کمیٹی کی سفارشات میں سے ایک سفارش یہ بھی تھی کہ انصار کو اپنے بچوں کے لئے رشتہ کی تلاش میں درپیش مسائل کی نشاندہی کی جائے۔
یہ فارم اس لیے بنایا گیا ہے تا کہ آپ کی رائے لی جا سکے کہ مناسب رشتہ ڈھونڈنے کے لئے یہ طریقہ  کارٹھیک ہے یا نہیں۔ اور اس کو کیسے بہتر  کیا جا سکتا ہے۔

Majlis Ansarullah Tarbiyyat – Rishta Nata (#5)