Dear Ansar Brothers,
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullah

May Allah be with you and continue to bless your wealth and souls. Ameen.

With your support, the Food Bank has been operating very successfully. Insha’Allah, this effort will continue in the future.

Ansar brothers have made donations in an extraordinary manner, surpassing our expectations with their sacrifices. May Allah continue to assist you from the unseen and show you and your children eternal happiness. Ameen.

This month (March), the following friends have made contributions, and their names are presented here for prayers:

1- Respected Asad Mahmood (Prepared Food/Chicken Rice)
2- Respected Rizwan Ejaz Sahib (Prepared Food/Chicken Rice)
3- Respected Rashid Basit Sahib (Cash)
4- Respected Waheed Ahmad Sahib (Cash)
5- Respected Salahuddin Sahib (Cash)
6- Respected Munawar Ahmad Sahi Sahib (Cash)
7- Respected Saeed Muhammad Sahib (Cash)

Respected Sohail Ahmad Sahib, the Organizer of Ehsar, continuously supports Khuddam with great effort, attention, and by putting aside his work and business. A special request for prayers is made for him.

Note: The provision of prepared food is highly valued. Alhamdulillah.

JazakAllah Khaira
Wassalam,
Incharge of Food Bank – Battersea
27/03/2024

فوڈبینک رپورٹ مارچ 2024
(بیٹرسی مجلس ۔طاہر ریجن)
پیارے انصار بھائیو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
اللہ تعالی آپ کے ساتھ ہو اور آپ کے مال و نفوس میں برکت ڈالتا چلا جائے ۔آمین
آپ کے تعاون سے فوڈ بینک بڑے اچھے انداز میں جاری ہے ۔ انشاءاللہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔
انصار بھائیوں نے غیر معمولی رنگ میں عطیات پیش کیے ، ہماری توقعات سے بڑھ کر قربانی کی۔اللہ تعالی غائب سے آپ سب کی اعانت کرتا چلا جائے اور آپ سب کو اپنی اولادوں کی خوشیاں دکھائے جو دائمی ہوں۔آمین
اس ماہ(مارچ )جن دوستوں نے عطیات جمع کروائے ہیں ان کے اسماء بغرض دعا پیش ہیں۔
1-مکرم اسد محمود (تیار کھانا/ چکن چاول )
2-مکرم رضوان اعجاز صاحب(تیار کھانا/چکن چاول)
3-مکرم رشید باسط صاحب
(کیش)
4-مکرم وحید احمد صاحب(کیش)
5-مکرم صلاح الدین صاحب(کیش)
6-مکرم منور احمد ساہی صاحب(کیش)
7- مکرم سعید محمد صاحب(کیش)
مکرم سہیل احمد صاحب منتظم ایثار بڑی محنت توجہ اور اپنے کام اور روزگارکو پس پشت ڈال کر مسلسل خاکسار کی اعانت کرتے ہیں آپ سب سے ان کے لئے خصوصی دعا کی درخواست ہے۔
نوٹ: تیار کھانا مہیا کیا جارہا ہے اس سہولت کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ الحمدللّٰہ
جزاک اللہ خیرا
والسلام
انچارج فوڈ بینک ۔بیٹرسی 27/03/2024